پاکستان

کیا حکومت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف سوئس اکاؤنٹ کھولے گی یا نہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا، حکومت کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں

موجودہ حکومت پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی

کیا حکومت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف سوئس اکاؤنٹ کھولے گی یا نہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا، حکومت کی تمام امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی بہت سے اسکینڈل آئے تھے لیکن ان میں سے ایک میں بھی ریکوری نہیں ہوئی، اس کے علاوہ اب تک جتنی بھی جے آئی ٹیز بنیں یا رپورٹس سامنے آئیں، ان پر کیا کارروائی کی گئی؟۔ سینئر صحافی کے مطابق خواہشیں رکھنے میں کوئی قدغن نہیں لگائی جاسکتی لیکن موجودہ حکومت پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button