پاکستان

"اور اب طلبہ بھی سڑکوں پر”۔۔۔ امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر او اور اے لیول کے طلبہ نے امتحانات ملتوی کروانے کے لیے احتجاج کیا اورنعرے بازی کی۔

امتحانات ملتوی کروانے کے لیے طالب علم ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور مال روڈ کو بند کرکے احتجاج کیا۔طلبہ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں، تعلیم  کا حرج ہوا ہے، سلیبس مکمل نہیں ہوسکا۔طلبہ نے کہا کہ ایسے حالات میں پرچے نہیں دے سکتے، امتحانات ملتوی کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button