پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی، معاملہ اسمبلیاں توڑنے تک پہنچ گیا یا کچھ اور ہونے والا ہے؟ وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھا کر سب کو حیران کر دیا

وزیراعظم عمران خان غصے میں ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض نہیں مگر وہ اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہیں، ممکن ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی، معاملہ اسمبلیاں توڑنے تک پہنچ گیا یا کچھ اور ہونے والا ہے؟ وزیراعظم نے بڑا قدم اٹھا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غصے میں ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض نہیں مگر وہ اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہیں، ممکن ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں۔پچھلی دفعہ جب یوسف رضا گیلانی کا معاملہ ہوا تھا تو انہوں نے ارادہ کیا کہ تاہم انہیں مشورہ دیا گیا کہ اسمبلیاں نہ توڑیں اور پھر عمران خان نے مشورہ مان لیا۔

ہارون رشید نے مزید کہا کہ اس مرتبہ ممکن ہے وہ اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کریں تو ہو سکتا ہے انہیں نہ روکا جائے۔جب اسمبلیاں توڑ دیں گے تو پھر اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا ہو گا،شہباز شریف تو ہے ہی۔حفیظ شیخ کا جو فیصلہ ہوا ہے۔یہ اسٹیبلشمنٹ سے کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کا آدمی نکال رہا ہوں۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے جتنے کا فائدہ خان صاحب کا ہوا ہے،نقصان تو ن لیگ اور پی ٹی ایم کو ہوا وہ تو ٹوٹ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button