پاکستان

تحریک طالبان کا دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا

آئی ایس پی آرکےمطابق ہلاک دہشت گرد زاہدالدین کالعدم ٹی ٹی پی کا متحرک رکن تھا

سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلےمیں دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گردی سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلےمیں ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق ہلاک دہشت گرد زاہدالدین کالعدم ٹی ٹی پی کا متحرک رکن تھا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق دہشت گرد زاہدالدین ٹارگٹ کلنگ،سیکیورٹی فورسزپرحملوں اوربھتہ خوری میں ملوث تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.