پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ واپس کیوں لیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن کس کے کہنے پر لیا؟ حکومت کے متعلق تہلکہ مچا دینے والی خبر

وفاقی کابینہ میں رد و بدل چند روز کیلئے موخر کردیا گیا، وزیراعظم عمران خان چند روز بعد کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کریں گے

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ واپس کیوں لیا گیا؟ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن کس کے کہنے پر لیا؟ حکومت کے متعلق تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے میں قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اہم اور بڑی وزارتوں میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے وزرا کو تبدیل کیا جائے گا، فخر امام، شبلی فراز، عمر ایوب، غلام سرور خان کی وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کی پیشکش کی گئی ہے جس پر انہوں نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں وفاقی وزیر اور وزیر مملکت لگانے کی تجویز ہے۔ شبلی فراز کو وزارت توانائی میں ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button