پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم عمران خان سے ہمیشہ کے لئے راہین جدا کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین نے ایسی حکمت عملی بنا لی کہ حکومت کو دن میں تارے دکھائی دیں گے

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا ساتھ لینے کا فیصلہ کیاہے،وہ جلد پی پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم عمران خان سے ہمیشہ کے لئے راہین جدا کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین نے ایسی حکمت عملی بنا لی کہ حکومت کو دن میں تارے دکھائی دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا ساتھ لینے کا فیصلہ کیاہے،جہانگیرترین جلد پی پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کارروائیوں سے تنگ عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیرترین نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کافیصلہ کرلیا ہے، جہانگیر ترین جلد ناراض ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے،پنجاب اسمبلی کے 20 سے زائد ارکان حکومت سے ناخوش ہیں،جہانگیر ترین نے ناراض ارکان سے ملاقات کا ٹاسک قریبی ساتھیوں کو دیدیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button