پاکستان

شہریوں کا حکومتی کارکردگی پر عدم اعتماد‘ کتنے فی صد پاکستانیوں نے ملکی معیشت کو مایوس کن قرار دیا؟ اقتدار کے ایوانوں پر بجلیاں گرا دینے والی سروے رپورٹ نے سب کو چونکا دیا

70فیصد پاکستانی ملکی حالات سے پریشان، آئندہ 6 ماہ میں معاشی بہتری کے سوال پر 72 فیصد نے بہتری کی امید ظاہر کر دی

شہریوں کا حکومتی کارکردگی پر عدم اعتماد‘ کتنے فی صد پاکستانیوں نے ملکی معیشت کو مایوس کن قرار دیا؟ اقتدار کے ایوانوں پر بجلیاں گرا دینے والی سروے رپورٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیاسروے جاری کردیا ہے۔73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی سمت غلط قرار دے دی۔ سروے کے مطابق 70فیصد پاکستانی ملکی حالات سے پریشان، آئندہ 6 ماہ میں معاشی بہتری کے سوال پر 72 فیصد نے بہتری کی امید ظاہر کر دی۔ سروے رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت بھی پاکستانیوں کے اعتماد میں کمی کی وجہ بنی ہے۔64 فیصد پاکستانیوں نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کو خراب کہا ہے اور 36 فیصد نے اچھا قرار دیا ہے۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملکی معاشی صورت حال میں آئندہ 6 ماہ میں بہتری کے سوال پر 41 فیصد نے مایوسی کا اظہار کیا جب کہ 72فیصد نے بہتری کے لئے پر امید ہونیکا کہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.