پاکستان

بچوں سے زیادتی کے بعد وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں بچوں کی نا زیبا وڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔۔

ملزم لاہور کے علاقہ ساندہ کا رہائشی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ 10 سے زائد بچوں سے زیادتی کرچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button