پاکستان

شادی کی وجہ سےتباہی،زرتاج گل کا سنسنی خیزانکشاف

زرتاج گُل نےکہا کہ تباہ تو ہونا ہی ہے، وہ سمجھتی ہیں کہ بہتر یہی ہے کہ انسان لَو میرج کر کے تباہ ہو

وفاقی وزیربرائےماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیرکی شوہرہمایوں رضا خان کےہمراہ تصویرکےسوشل میڈیا پرچرچےہیں۔ زرتاج گل نے شوہرکےہمراہ تصویراپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پربغیرکسی کیپشن کےزینت بنائی ہے۔

نومبر 1984 میں پیدا ہونے والی زرتاج گل 2010ء میں پاکستان تحریک انصاف کے ہی رہنما ہمایوں رضا خان اخوند کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، اب جوڑے کی ایک بیٹی بھی ہے۔ ایک انٹرویو میں شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے زرتاج گُل نے کہا تھا کہ ’دونوں صورتوں میں تباہ تو ہونا ہی ہے، وہ سمجھتی ہیں کہ بہتر یہی ہے کہ انسان لَو میرج کر کے تباہ ہو ۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button