پاکستانفیچرڈ پوسٹ

لاہور بھی اسلام کے خلاف گستاخانہ زبان استعمال کرنے والوں کی لپیٹ میں آگیا‘ ملزم کا سرتن سے جدا کیا جائے گا یا نہیں؟ مطالبہ سامنے آنے کے بعد بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور میں بابر نامی شخص کی طر ف سے اسلام کے حوالے سے گستاخانہ زبان کے استعمال پر شہری آپے سے باہر ہو گئے اور بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور بھی اسلام کے خلاف گستاخانہ زبان استعمال کرنے والوں کی لپیٹ میں آگیاملزم کا سرتن سے جدا کیا جائے گا یا نہیں؟ مطالبہ سامنے آنے کے بعد بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بابر نامی شخص کی طر ف سے اسلام کے حوالے سے گستاخانہ زبان کے استعمال پر شہری آپے سے باہر، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلام کیخلاف زبان استعمال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔بابر نامی شخص نے مسلمانوں کے مذہب کے حوالے سے جذبات کو مجروح کیا۔سینکڑوں شہریوں کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گستاخ کی سزا سرتن سے جدا ہے،کسی کو ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ وہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائیں۔معاشرے میں مذہبی منافرت پھیلانے والے شرپسند عناصر دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں اور وہ چاہتے ہیں پاکستان میں امن نہ رہے اس لئے ایسے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔بابرنامی شخص کا پتلہ نذر آتش کرتے ہوئے حکومت سے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button