پاکستان

جہانگیرترین کےمجرم کون ہیں؟خود ہی تمام کرداربےنقاب کردئیے

جہانگیرترین نےکہا ہےکہ پوری ایمانداری اورخلوص سےوزیر اعظم کا ساتھ دیا

جہانگیرترین کےمجرم کون ہیں؟خود ہی تمام کرداربےنقاب کردئیے،جہانگیرترین کےجہازپریوسف رضا گیلانی کےسفرکےحوالےسےجہانگیرترین کےذرائع نےمعاملےکی وضاحت کردی ہے،اورکہا ہےکہ جہانگیرترین اورمخدوم احمد محمود کےالگ الگ جہازہیں۔ ذرائع کےمطابق جہانگیرترین نےکہا ہےکہ پوری ایمانداری اورخلوص سےوزیر اعظم کا ساتھ دیا،مخدوم احمد محمود کا جہازیوسف رضا گیلانی نےاستعمال کیا تومیرا کیا قصورہے،حکومت کومیرے جہازکےبارے میں غلط رپورٹ دی گئی اوراس سارے معاملےکےپیچھےاعظم خان،شہزاد اکبرہیں،وزیراعظم کونقصان پہنچانےکا تصورہی نہیں کرسکتا،میرا دامن صاف ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button