پاکستان

پاکستان میں سونےکی قیمت کی چونکا دینے والی قلابازی

ملک میں گزشتہ روزقیمتیں برقراررہنےکے بعد آج سونےکی فی تولہ میں قیمت ایک سوروپےاضافہ ہوا

پاکستان میں سونےکی قیمت کی چونکا دینےوالی قلابازی،کھوج نیوزذرائع کےمطابق ملک میں گزشتہ روزقیمتیں برقراررہنےکے بعد آج سونےکی فی تولہ میں قیمت ایک سوروپےاضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 100 روپےاضافےکےبعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدرایک لاکھ 4 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونےکی قدر 86 روپےاضافےکےبعد 89 ہزار 249 روپےہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ بازارمیں سونےکی قیمت 12 ڈالر اضافےسےایک ہزار 748 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button