پاکستان

رمضاالمبارک کےدوران کب کھلیں گے،کتنےبجےبند ہونگے؟

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےرمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارسےمتعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا

رمضاالمبارک کےدوران کب کھلیں گے،کتنےبجےبند ہونگے؟،وفاقی حکومت نےرمضان میں سرکاری دفاترکا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےرمضان میں سرکاری دفاترکےاوقات کارسےمتعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔  نوٹی فکیشن کےمطابق سرکاری دفاترمیں اوقات کارپیرتا جمعرات اورہفتہ صبح 10 تا دوپہر 3 بجےتک ہوں گےجب کہ جمعےکےروزوفاقی دفاترمیں صبح 10 سےدوپہرایک بجےتک کام ہوگا،یعنی ہفتےمیں 6 روزکھلنےوالےدفاترمیں روزانہ 5 گھنٹےکام ہوگا۔

نوٹی فکیشن کےمطابق پیرتاجمعہ5 روزکام کرنےکی صورت میں دفتری اوقات کارصبح 10 سے 4 بجےتک ہوں گے،یعنی ہفتےمیں 5 روز کام کرنےوالوں کےروزانہ کےاوقات کار 6 گھنٹےہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button