پاکستان

پنجاب کے ویکسی نیشن سینٹر اتوار کو کھلیں گے یا نہیں؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتا دیا

صوبے بھرمیں عوام کو پریشانی سے بچانے اور این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بروز جمعہ بند رہیں گے

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے صوبے بھر کے ویکسی نیشن سینٹر کے حوالے سے بڑا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ یہ سینٹر اتوار کو کھلے اور جمعہ کو بند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا تھا کہ صوبے بھرمیں عوام کو پریشانی سے بچانے کے لیے مطلع کیا جارہا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز آج بروز جمعہ بند رہیں گے اور اتوارکے دن کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام مزیدرہنمائی کے لیے1033 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.