پاکستان

کورونا کی شدت،مذید کیا کیا پا بندیاں لگیں گی؟تہلکہ مچ گیا

اجلاس میں کورونا کےحوالےسےلگائی گئی موجودہ پابندیوں کو 13 اپریل تک بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا

کورونا کی شدت،مذید کیا کیا پا بندیاں لگیں گی؟تہلکہ مچ گیا، این سی اوسی نےموجودہ کورونا پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانےکا فیصلہ کرلیا۔ کھوج نیوزکےمطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا،جس میں کورونا کےحوالےسےلگائی گئی پابندیوں پرعملدرآمد کےطریقہ کارپرغورکیا گیا۔ اجلاس میں کورونا کےحوالےسےلگائی گئی موجودہ پابندیوں کو 13 اپریل تک بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا، اوربتایا گیا ہےکہ رمضان کےدوران پابندیوں سے متعلق مزید بحث اورفیصلوں پرتبادلہ خیال کےلئے 12 اپریل کو اجلاس ہوگا،جس میں خاص طورپرپابندیوں پرعملدرآمد کےطریقہ کارپرتوجہ دی جائےگی۔ این سی اوسی کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین کی کافی مقدارکووسط اپریل کےبعد پہنچنا ہے،اجلاس نےرمضان کےدوران ویکسینیشن پلان پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.