پاکستان

ڈسکہ الیکشن؟پی ٹی آئی امیدوار نےاپنا ووٹ کاسٹکیا یا نہیں؟

ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کےامیدوارعلی اسجد ملہی نےاپنا ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا

ڈسکہ الیکشن؟پی ٹی آئی امیدوار نےاپنا ووٹ کاسٹکیا یا نہیں؟،قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 75 ڈسکہ کےضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کےامیدوارعلی اسجد ملہی نےاپنا ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا۔  پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کھوج نیوزکےمطابق علی اسجد ملہی نےدوباراپنےآبائی علاقےمیں آئےجہاں ان کا ووٹ رجسٹرڈ تھا لیکن انہوں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ علی اسجد ملہی دوبارپولنگ اسٹیشن میں آنےکےباوجود ووٹ کاسٹ کیےبغیرچلےگئے۔ اس کےبرعکس مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخارنےعلی الصبح ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.