پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے ہاتھ ملا لیا، ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ اپوزیشن جماعتیں جس کی توقع بھی نہیں کر سکتی تھیں؟

پاک بھارت تعلقات میں حالیہ پیشرفت‘اسی تناظر میں ممکنہ طور پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے ہاتھ ملا لیا، ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ اپوزیشن جماعتیں جس کی توقع بھی نہیں کر سکتی تھیں؟

ذرائع کے مطابق پاک بھارت تعلقات میں حالیہ پیش رفت دیکھی جارہی ہے اسی تناظر میں ممکنہ طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی رواں برس اکتوبر میں سارک سمٹ میں شرکت کے موقع پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے بھارت کے ساتھ بیک ڈور چینل رابطے گذشتہ ایک برس سے جاری ہیں، پاکستان اور بھارت کے مابین اعتماد کی بحالی میں یو اے ای اور برطانیہ کی جانب سے بھی اہم کردار ادا کیا جارہا ہے جب کہ مستقبل میں بھی مذکورہ دونوں ممالک کی طرف سے پاک بھارت اعتماد سازی کی بحالی کے لیے اضافی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.