پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کا تاریخی چھکا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر سنسنی خیز مطالبہ کر دیا، خط کا متن سامنے آنے کے بعد پیپلز پارٹی کے اوسان خطا ہو کر رہ گئے

اسد قیصر کا لکھے گئے خط نے کام دکھا گیا اور ن لیگ نے بھی بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سپیکر قو می اسمبلی کے اجلاسوں اور غیر ملکی دوروں کا بائیکاٹ ختم کر دیا

مسلم لیگ ن کا تاریخی چھکا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر سنسنی خیز مطالبہ کر دیا، خط کا متن سامنے آنے کے بعد پیپلز پارٹی کے اوسان خطا ہو کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لکھا گیا خط کام دکھا گیا اور مسلم لیگ (ن)نے بھی بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سپیکر قو می اسمبلی کے اجلاسوں اور غیر ملکی دوروں کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ سے متعلق امور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف جیل سے دیکھنے لگے۔سپیکر اسد قیصر کی جا نب سے شہباز شریف لکھے گئے خط نے کام دکھا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)نے پارلیمانی اجلاسوں اور غیر ملکی دوروں کا بائیکاٹ ختم کر دیا ہے،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کو ایک پیغام کے ذریعے ہدایت کی ہے کہ وہ دورہ افغانستان کے دوران سپیکر قومی اسمبلی کے وفد کیساتھ جائیں،ذرائع نے بتایا مسلم لیگ (ن)نے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا حصہ بننے پر بھی غور شروع کر دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی پہلے ہی سپیکر کیسا تھ پارلیمانی روابط بحال کرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.