پاکستان

نوشین افتخارنےاپنی جیت کس کےنام کردی؟حیران کن خبر

مسلم لیگ(ن) کی خاتون رکن اسمبلی نوشین افتخارنےکہا ہے کہ اپنی جیت کوڈسکہ کےعوام کےنام کرتی ہوں

نوشین افتخارنےاپنی جیت کس کےنام کردی؟حیران کن خبر،کھوج نیوزذرائع کےمطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75سے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونےوالی مسلم لیگ(ن) کی خاتون رکن اسمبلی نوشین افتخارنےکہا ہے کہ اپنی جیت کوڈسکہ کےعوام کےنام کرتی ہوں۔ میری جیت کوئی جادوگری نہیں ہےبلکہ یہ عوام کی محبت ہے۔

نوشین افتخار کا کہنا تھا کہ عوام نے مجھے کامیابی دلا کر نا اہل حکومت کی نا اہلیوں کے خلاف ا پنے غصے کا اظہارکیا ہے۔ مخالف امیدوارعلی اسجد مہلی نے میرے والد کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی تھی،مجھے نہیں دی، دیکھتے ہیں کہ ان کی جانب سے کب مبارکباد کا پیغام آتا ہے۔علی اسجد ملہی کے ہاں خود مٹھائی لے کر جاﺅںگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.