پاکستان

رمضان المبارک کا چاند ملک کےکس شہرمیں پہلےدکھائی دے گا؟

لاہورمیں 13 اپریل کورمضان المبارک کا چاند دکھائی دینےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مطلع صاف رہےگا

رمضان المبارک کا چاند ملک کےکس شہرمیں پہلےدکھائی دے گا؟لاہورمیں 13 اپریل کورمضان المبارک کا چاند دکھائی دینےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورشہرمیں 13 اپریل کو مطلع صاف رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.