پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کسانوں سےگندم کب خریدے گی؟سنسنی خیزخبر

حکومت کسانوں سے گندم کب خریدے گی اوراس کےریٹ کیا مقررکئےگئےہیں؟ کاشتکاروں کوچونکا دینےوالی خبرآنےکےبعد ملک بھر میں سنسنی پھیل گئی

حکومت کسانوں سے گندم کب خریدے گی اوراس کےریٹ کیا مقررکئےگئےہیں؟ کاشتکاروں کوچونکا دینےوالی خبرآنےکےبعد ملک بھر میں سنسنی پھیل گئی۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا نائلہ باقر کا کہنا ہے کہ 10 اپریل سے گندم کی خریداری مہم کا آغاز کر دیا جائے گا۔ نائلہ باقر نے گندم کی خریداری سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھر میں 13 خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں، رواں سال 80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کا کہنا ہے کہ موبائل فون ایپ کے ذریعے بھی بار دانہ کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے، گندم پر کسی بیماری کے حملے کے اثرات نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقرر کردہ ٹارگٹ کو ہرصورت میں پورا کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.