پاکستان

کراچی میں ڈاکو راج؛بنک کے 31 لاکرز کا صفایا

کراچی  کے علاقے سخی حسن کے قریب ڈاکو نجی بینک کے 31 لاکرز کا صفایا کرگئے۔

سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ حیدر رضا  کے مطابق واردات سے قبل بینک کا گارڈ رات کا کھانا کھانے گیا تھا، جیسے ہی لوٹا تو ملزمان اس کے ساتھ بینک میں داخل ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ واردات کے دوران سیکیورٹی آلارم بھی بجا اور سیکیورٹی کمپنی کے عملے سے ملزمان کا سامنا بھی ہوا، ایک سیکیورٹی گارڈ کی ہاتھا پائی ہوئی لیکن باقی اہلکاروں نے فائرنگ نہیں کی۔

جمع پونجی لٹنے کی خبر سنتے ہی لاکر مالکان بینک پہنچ گئے اورغفلت میں ڈوبی پولیس پر چڑھائی کرڈالی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.