پاکستان

"اہم اجلاس یا کچھ اور؟”۔۔۔وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو کراچی جانے سے روک دیا

وزیرِاعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس طلب کرلیا۔

کھوج ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اسلام آباد سے کراچی آنے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ طلب کیا۔ عمران اسماعیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزیراعظم ہاؤس سے کال آئی، جس کے بعد انہوں نے کراچی روانگی ملتوی کردی۔

گورنر سندھ کل وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.