پاکستان

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا نوٹس ٹکڑے ٹکڑے کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا۔

اجلاس کے شرکاء کو بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا۔جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا، جس پر اجلاس کے شرکاء نے تالیاں بھی بجائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.