پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سوئس اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکومتی فیصلہ، ایک نیا براڈ شیٹ سکینڈل منظر عام پر‘ ملکی خزانے کو لوٹنے کا نیا منصوبہ تیار، ملک بھر میں سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی

آصف زرداری نے سوئس اکانٹس سے 60 ملین ڈالر نکال لیے ہیں،یہ اب زرداری کے پیچھے سوئیٹزرلینڈ کیا لینے جائیں گے؟

سوئس اکاؤنٹس کی تحقیقات کا حکومتی فیصلہ، ایک نیا براڈ شیٹ سکینڈل منظر عام پر ملکی خزانے کو لوٹنے کا نیا منصوبہ تیار، ملک بھر میں سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سوئس اکانٹس سے 60 ملین ڈالر نکال لیے ہیں،یہ اب زرداری کے پیچھے سوئیٹزرلینڈ کیا لینے جائیں گے؟ معلوم کریں وہ پیسے کہاں گئے، یہ پیسے لینے جائیں گے وہ پوچھیں کس اکاؤنٹ میں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جہانگیرترین مسلم لیگ ن یا پیپلزپارٹی میں جائیں گے، وفاقی وزراء عمران خان کو تنگ کریں گے، لیکن ان کا یہ ہے کہ گھبرانا نہیں ہے، سوئس اکاؤنٹس کیسز کا فیصلہ کیا ہے، اور نیب کے دو سابق سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی، عمران خان کے دور میں بننے والے کمیشنز اور کمیٹیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، ادویات، چینی، آٹا، قرضہ، پٹرولیم کمیشن، سیاسی میڈیا مافیا کسی انکوائری کا نتیجہ نہیں نکلنا، یہ صرف اشیا کی قیمتیں ہی ٹھیک کرلیں۔ پھر عمران خان دو سابق چیئرمین نیب کے خلاف کیوں انکوائری کررہے ہیں؟ اس سے پہلے کیوں نہیں؟ زرداری صاحب کے پیچھے سوئیٹزرلینڈ کیا لینے جائیں گے؟ آصف زرداری نے سوئس اکاؤنٹس سے فوری پیسے نکال لیے ہیں، وہ پیسے کہاں گئے ہم سے رابطہ کریں۔ زرداری نے 2011 میں پیسے نکلوا لیے تھے۔ ایک بات عمران خان نے اچھی کی ہے کہ اب ہر تھوڑی دیر بعد پریس کانفرنس نہیں ہورہی، پی ڈی ایم جو ٹوٹی ہے اس میں کچھ ہے، یہ کہیں نہ کہیں جاکر پھر اکٹھے ہوجائیں گے اور کہیں گے غلط فہمیاں ہوگئیں۔ عمران خان شریف آدمی ہے اس کو سیاست میں گھما کر رکھ دیا ہے۔کسی نے جہانگیرترین کوان کے پیچھے لگا دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.