پاکستان

عمران خان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں؟ مریم نواز کی پیش گوئی سچ نکلی‘ نئے سلیکٹیڈ کی تلاش ختم، وزیراعظم کے لئے نئے نام آگئے، ملکی سیاست میں طوفان برپا ہوگیا

موجودہ سیاسی صورت حال دیکھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اندر بغاوت کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں

عمران خان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں؟ مریم نواز کی پیش گوئی سچ نکلی‘ نئے سلیکٹیڈ کی تلاش ختم، وزیراعظم کے لئے نئے نام آگئے، ملکی سیاست میں طوفان برپا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار معظم فخر نے اپنے ولی لاگ میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے کچھ عرصہ قبل ایک پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ پریشان ہونے کی ضرورت عمران خان کو ہے کیونکہ ان کے متبادل کی تلاش کی جا رہی ہے۔ معظم فخر نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی صورت حال دیکھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اندر بغاوت کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں۔ عمران خان کے خلاف خود ان کے ساتھی اور اراکین اسمبلی کھل کر ان کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ ملکی مخدوش صورت حال بھی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے جس پر اسٹیبلشمنٹ نے اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہے جبکہ حکومتی گورنر بھی مخالفانہ بیان دے رہے ہیں۔ معظم فخر نے کہا کہ نئے سلیکٹڈ کے لئے بھاگ دوڑ شروع ہو گئی۔ سکرپٹ میں مقابلے کی فضا استوار کرداروں میں بلاول بھٹو اور جہانگیر ترین مل جائیں تو تمام کڑیاں مل سکتی ہیں لیکن مشکل مسلم لیگ ن کے پیچھے ہٹ جانے سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.