پاکستان

ملک بھر میں ایک اور نیا پٹرول بحران سکینڈل بے نقاب، حکومت نے ملبہ کس پر ڈالا اور کس کس کو نوکری سے نکال دیا، حکومتی دعوؤں کا کھیل پوری طرح کھل گیا

پٹرول بحران کے حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ملک بھر میں ایک اور نیا پٹرول بحران سکینڈل بے نقاب، حکومت نے ملبہ کس پر ڈالا اور کس کس کو نوکری سے نکال دیا، حکومتی دعوؤں کا کھیل پوری طرح کھل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول بحران کے حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کر دیے گئے،سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیا الدین تاحال عہدے پر برقرار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.