پاکستان

سینئر صحافی و بابائے صحافت ضیاء شاہد طویل علالت کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے

ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گذشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے

بابائے صحافت محترم ضیا شاہد چیف ایگزیکٹو لبرٹی گروپ آف نیوز پیپرز و چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں و نیا اخبار،چیف ایگزیکٹو چینل 5 نیوز دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ تقریبا گزشتہ 13 روز سے شیخ زید ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

خاندانی ذرائع نے ضیاشاہد کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ذرائع کے مطابق ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گذشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.