پاکستان

بابائے صحافت ضیا شاہد کی تدفین آج لاہور میں ہوگی

ملک کے ممتاز صحافی اور خبریں گروپ آف نیوز پیپرز کے بانی ضیا شاہد کی تدفین آج لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤؑن میں ہوگی۔

ضیا شاہد گزشتہ رات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے بعد نماز عصر ماڈل ٹاؤن این بلاک کی کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

دوسری طرف ملک بھر کے صحافیوں نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.