پاکستانفیچرڈ پوسٹ

رمضان المبارک کے دوران کورونا وباء کب اور کن دنوں میں شہریوں پر بجلیاں گرائی گی؟ ہوش اڑا دینے والے انکشاف سامنے آنے کے بعد سب ہل کر رہ گئے

حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وبا کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا‘ سربراہ این سی او سی اسد عمر

رمضان المبارک کے دوران کورونا وباء کب اور کن دنوں میں شہریوں پر بجلیاں گرائی گی؟ ہوش اڑا دینے والے انکشاف سامنے آنے کے بعد سب ہل کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ شاید لوگوں کے دلوں سے کورونا کا خوف ختم ہو گیا ہے، لوگوں کی لاپروائی سے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وائرس مزید بڑھنے کا خدشہ ہے کیوں کہ پورے خطے میں برطانوی وائرس پھیلا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں وباء کا پھیلاؤ زیادہ ہے جب کہ گزشتہ 10 روز سے انتظامیہ کی طرف سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا۔ اسد عمر نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لوگ بازاروں کا رخ کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ نہ ہو کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے تک وبا بڑھ جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.