پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اب جب تک شوکاز نوٹس کا جواب نہیں آ جاتا تب تک بات ………………؟ ن لیگی قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیپلز پارٹی کو تباہ کن خبر سنا دی

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس اس لیے دیا گیا ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی کے سینیٹرز کو ملا کر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنوایا

اب جب تک شوکاز نوٹس کا جواب نہیں آ جاتا تب تک بات ………………؟ ن لیگی قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پیپلز پارٹی کو تباہ کن خبر سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب آئے گا تو بات آگے بڑھے گی۔شوکاز نوٹس پھاڑنے سے معاملے طے نہیں ہوا کرتے۔اقوام متحدہ میں بھی ایک قرارداد گئی تھی، اصل معاملے کا جواب چاہیے جس کے بغیر آگے ایک ساتھ چلنا مشکل ہوگا۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم کی جانب سے شوکاز نوٹس اس لیے دیا گیا ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی کے سینیٹرز کو ملا کر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنوایا جس بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.