پاکستان

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

تحریک لبیک کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جبکہ مقدمے میں سعد رضوی، اعجاز رسول اور محمد قاسم سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں قتل اور اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور تحریک لبیک کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جبکہ مقدمے میں سعد رضوی، اعجاز رسول اور محمد قاسم سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل اور اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.