پاکستان

اگر عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا تو ان کا حال بھی ویسا ہی ہوگا جیسا …………؟ صحافی جاوید چوہدری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نریندر مودی نے 23 مارچ 2021 کو عمران خان کو ایک خط لکھا اور اس کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا وہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں

اگر عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا تو ان کا حال بھی ویسا ہی ہوگا جیسا …………؟ صحافی جاوید چوہدری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ایک پیج پر ہیں لیکن نریندر مودی نے 23 مارچ 2021 کو عمران خان کو ایک خط لکھا اور اس کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا وہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں وزیراعظم نے وزیر تجارت کی حیثیت سے 31 مارچ کو ای سی سی میں بھارت سے چینی کپاس اور دھاگا امپورٹ کرنے کی اجازت دی اور اگلے دن بطور وزیراعظم یہ اجازت واپس لے لی کیوں؟ کیوں کہ وزیراعظم کے پاس دوسرا آپشن نہیں تھامگر اس کے باوجود اب ان کی جان نہیں چھوٹے گی جہانگیر ترین کی شکل میں تلوار ان کے سر پر لٹکا دی گئی ہے یہ ہلے نہیں اور تلوار گری نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.