پاکستان

شہبازشریف کی ضمانت،مریم نواز نے پیغام دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرکا اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی کی ضمانت پر رد عمل سامنے آگیا

شہبازشریف کی ضمانت،مریم نواز نے پیغام دیدیا، مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کا اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی ضمانت پر رد عمل سامنے آگیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی جانب سے شیئرکی گئی تصو یر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ” شکرالحمداللہ“۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.