پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی حمایت کا اعلان کر کے پیپلز پارٹی سے کونسا حساب برابر کر دیا؟ قومی سیاست ہلاکر رکھ دینے والی خبر منظر عام پر آگئی

ن لیگ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، عمران خان خود اپنے آپ کو مارے گا،عمران خان کا ووٹ بنک مسلسل گر رہا ہے

مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی حمایت کا اعلان کر کے پیپلز پارٹی سے کونسا حساب برابر کر دیا؟ قومی سیاست ہلاکر رکھ دینے والی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، عمران خان خود اپنے آپ کو مارے گا،عمران خان کا ووٹ بنک مسلسل گر رہا ہے،لیکن عمران خان کے چارپانچ قریبی دوست حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں کہا کہ جہانگیرترین کے ساتھ 40لوگ ہیں، وہ حکومت نہیں گرانا چاہتے، عمران خان کے قریبی 4، 5 لوگ ہیں جو اپوزیشن سے ملے ہیں، وہ حکومت گرانا چاہتے ہیں، عمران خان کے دوستوں کو جلدی ہے عمران خان کی حکومت گرجائے۔لیکن مسلم لیگ ن نہیں چاہتی کہ حکومت گر جائے۔

نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن اس نے ایک پیغام دیا کہ عمران خان کا پی ڈی ایم نقصان نہیں کرسکی، مسلم لیگ ن سمجھتے ہیں کہ عمران خان خود عمران خان کو مارے گا، اس کو پانچ سال پورے کرنے دو، حکومت رہے لیکن ہمارے اوپر کیسز نہیں ہونے چاہئیں، آئندہ الیکشن قریب ہیں، مسلم لیگ ن الیکشن جیتے گی۔ اس لیے مسلم لیگ ن کسی تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.