پاکستان

میاں نوازشریف اور جمعیت علماء اسلام میں نئی صف بندی کا انکشاف، مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر کیا کچھ حاصل کرن نکل پڑی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

ماہ رمضان میں بڑی ڈیل ہو جائے گی، مریم نواز کے بیرون ملک جانے کے بعد تمام معاملات حل ہو جائیں گے

میاں نوازشریف اور جمعیت علماء اسلام میں نئی صف بندی کا انکشاف، مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر کیا کچھ حاصل کرن نکل پڑی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کیا کہ ماہ رمضان میں بڑی ڈیل ہو جائے گی، مریم نواز کے بیرون ملک جانے کے بعد تمام معاملات حل ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو سازش کے تحت الگ کیا گیا، ن لیگ لندن جے یوآئی کیساتھ مل کرایک نیافورم تشکیل دیرہی ہے نئے فورم کا مقصد صرف اورصرف نوازشریف کو کیسز سے بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ سے متعلق ہمارے دیگر پارٹیوں سے تحفظات تھے غفورحیدری نے واضح کہا تھا آپ مال لگائیں ہم جان لگائیں گے، غفورحیدری کی اس قسم کی گفتگو کے بعد ہماریاختلافات بڑھے ہماریآزادی مارچ کا شاخسانہ ہی ہیکہ نوازشریف بیرون ملک چلی گئے،آزادی مارچ کی وجہ سے ہی نوازشریف ڈیل کرکی بیرون ملک گئے، نوازشریف کی بیٹی بھی جانیوالی تھی لیکن بات نہیں بن سکی، آزادی مارچ کیوقت دیگراپوزیشن جماعتوں نیہمیں استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.