پاکستان

ماہ رمضان میں کورونا ویکسین سینیٹرز کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفکیشن جاری

رمضان میں ویکسین سینٹرز کی مارننگ شفٹ صبح 10 تا شام 4 بجے ہو گی جب کہ ایوننگ شفٹ افطار کے بعد یعنی رات 9 سے ایک بجے ہوگی

راولپنڈی شہری انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران شہر میں کورونا ویکسین سینٹرز کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز دو الگ الگ شفٹوں میں کام کریں گے۔ کمشنر کا کہنا ہے ہے رمضان میں ویکسین سینٹرز کی مارننگ شفٹ صبح 10 تا شام 4 بجے ہو گی جب کہ ایوننگ شفٹ افطار کے بعد یعنی رات 9 سے ایک بجے ہوگی جس کے دوران شہری ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.