پاکستان

فواد چوہدری نےوزارت اطلاعات کا قلمدان سنمبھال لیا

سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنائے جانے کا امکان ہے

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا چارج چھوڑ کر وزارت اطلاعات کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی وزارت اطلاعات میں واپسی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنائے جانے کا امکان ہے، اور وہ جلد بطور وفاقی وزیر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اس سے قبل وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر کو وزارت اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں دینے سے متعلق گفتگو کی گئی، وزیراعظم نے فواد چوہدری کو گائیڈ لائنز فراہم کیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.