پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کورونا وائرس کے متاثرین کو دردناک اذیت سے دو چار کر دیا گیا، کورونا ادویات کی قیمتیں کہاں تک پہنچ گئیں؟ حکومت کا پول کھول دینے والی خبر سب کے سامنے آگئی

ملک میں کورونا کے علاج کی ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات مارکیٹ میں باآسانی دستیاب بھی نہیں

کورونا وائرس کے متاثرین کو دردناک اذیت سے دو چار کر دیا گیا، کورونا ادویات کی قیمتیں کہاں تک پہنچ گئیں؟ حکومت کا پول کھول دینے والی خبر سب کے سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے علاج میں معاون متعدد ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات مارکیٹ میں باآسانی دستیاب بھی نہیں، اس وقت کورونا وبا کے علاج میں معاون دوا ایکٹمرا80ملی گرام کی فی وائل قیمت 15874روپے، ایکٹمرا200 ملی گرام کی فی وائل قیمت 39689روپے ہے۔ ریمڈیزیور انجکشن فی وائل 5680روپے کا ہے۔ ڈیکاڈران 4 ملی گرام انجکشن(ڈیکسامیتھازون) کی قیمت فی 25 ایم ایل528 روپے ہے، ایزومیکس (ایزیتھرومائسین)250ملی گرام20 کیپسول کی قیمت519 روپے ہے، نیوڈیکس انجکشن ون ایم ایل25 ایم ایل 250روپے کا ہے، ڈیکسامیڈرون انجکشن، ڈی کورٹ انجکشن، ڈیکسارائڈ انجکشن، ڈی سون انجکشن،کینیڈکس، ڈی ڈران انجکشن بھی کورونا خلاف موثر مگر مہنگے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.