پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان نے بھٹو دور کی یاد تازہ کرنے کی ٹھان لی‘ عوام کو صحت کارڈ کے بعد اب کونسا کارڈ دینے کا اعلان کر دیا؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

صوبے میں راشن کارڈ پر اشیائے خورونوش مفت دی جائے گی جبکہ پہلے مرحلے میں 4 اضلاع کے غریب و مستحق گھرانوں کو راشن کارڈ دیا جائے گا

عمران خان نے بھٹو دور کی یاد تازہ کرنے کی ٹھان لی‘ عوام کو صحت کارڈ کے بعد اب کونسا کارڈ دینے کا اعلان کر دیا؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہدایت کی ہے کہ غریب اور مستحق گھرانوں کیلئے راشن کارڈکا اجرایقینی بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں راشن کارڈ پر اشیائے خورونوش مفت دی جائے گی جبکہ پہلے مرحلے میں 4 اضلاع کے غریب و مستحق گھرانوں کو راشن کارڈ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.