پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا آپ کینیڈا جانے کے خواہش مند ہیں؟ اگر آپ واقعی جانا چاہتے ہیں تو یہ خبر صرف آپ کے لئے سامنے لائی گئی ہے؟ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

غیرملکی طلبہ کی خوشی کی خبر ہے کہ کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے

کیا آپ کینیڈا جانے کے خواہش مند ہیں؟ اگر آپ واقعی جانا چاہتے ہیں تو یہ خبر صرف آپ کے لئے سامنے لائی گئی ہے؟ پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیرملکی طلبہ کی خوشی کی خبر ہے کہ کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈین امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی اور یہ پروگرام 6مئی سے شروع ہوگا۔ گزشتہ 4 سال کے دوران پوسٹ سیکنڈری ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کینیڈا میں رہائش کی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.