پاکستان

کورونا معصوم بچوں کے لئے قہر بن گیا؛44 جاں بحق

کورونا کی وجہ سے ملک میں مزید 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 44 ہوگئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے مطابق اب تک ایک سے 10 سال کے 44 بچے کورونا کا شکار بن چکے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد زعیم ضیاءکے مطابق اسلام آباد میں اب تک 10سال تک عمر کے 7 ہزار 52 بچوں کو کورونا ہو چکا ہے ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 سے 20 سال تک عمرکے 49 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.