پاکستان

سندھ کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش سے فصلوں کو نقصان

سندھ کے مختلف علاقوں سکھر، شکارپور، کندھ کوٹ، تنگوانی، کرم پور اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

تیز ہواؤں اور بارش کے باعث متعدد اضلاع میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔ جس کے باعث لاڑکانہ، دادو، شکارپور، جیکب آباد، نوشہروفیروز سمیت کئی اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔ترجمان سیپکو کے مطابق سکھر، لاڑکانہ اور دادو سرکل کے 132 کے وی کے 44 گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرگئے، سیپکو کی ٹیکنیکل ٹیمیں بجلی کی بحالی میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.