پاکستان

وزیراعظم کا پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

حالیہ احتجاج اور دھرنوں میں 4 پولیس جوان شہید اور 600 زخمی ہوئے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے

وزیراعظم کا پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ‘ وزیراعظم عمران خان نے حالیہ دھرنوں اور احتجاج میں پرتشدد مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پولیس نے حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم پر تشدد مہم کا مقابلہ کیا جس پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حالیہ احتجاج اور دھرنوں میں 4 پولیس جوان شہید اور 600 زخمی ہوئے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ہم شہداء کے خاندانوں کا خیال رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.