پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کیسا رجحان رہا؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 75 پوائنٹس اضافہ ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کیسا رجحان رہا؟ اس حوالہ سے رپورٹ سامنے آگئی ہے کہ رواں ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 75 پوائنٹس اضافے سے 45305 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز کے سودے 8.74 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 کروڑ اضافے سے 7904 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.