پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جتنی طاقت ہے آزما کر دیکھ لو میں کسی بھی قیمت پر یہ کا م نہیں چھوڑوں گا؟ مسلم لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ناقابل یقین چیلنج دے دیا

فواد چوہدری میرے خلاف مقدمے میں مدعی خود بنیں، اپنے موقف پر قائم رہیں گے، دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

جتنی طاقت ہے آزما کر دیکھ لو میں کسی بھی قیمت پر یہ کا م نہیں چھوڑوں گا؟ مسلم لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ناقابل یقین چیلنج دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزیرِ اطلاعات سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ فواد چوہدری دیر نہ کریں میرے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ایک بیان کے ذریعے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری میرے خلاف مقدمے میں مدعی خود بنیں، اپنے موقف پر قائم رہیں گے، دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعد رضوی کے بیانات کا میرے بیانات اور عمران خان کے بیانات سے موازنہ کروائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.