پاکستان

سونےکی قیمت کی لمبی اُڈاری،ہوش اُڑگئے

اضافےکا سلسلہ جاری ہےاورآج بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 1300 روپےکا بڑا اضافہ ہوا ہے

سونےکی قیمت کی لمبی اُڈاری،ہوش اُڑگئے،کھوج نیوزکےمطابق ملک میں سونےکی قدرمیں اضافےکا سلسلہ جاری ہےاورآج بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 1300 روپےکا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق اس اضافےکےساتھ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 300 روپےہے۔ اسی طرح دس گرام سونےکی قدر 1115 روپےاضافےسے 89 ہزار 420 روپےہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 30 ڈالر اضافےسے 1777 ڈالرفی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.