پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جہانگیر ترین کی حمایت، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے ناراض رہنماء کو ایسی پیش کش کر دی کہ مسلم لیگ ن بھی خوش ہو جائے گی، قومی سیاست میں نیا موڑ آگیا

تحریک انصاف کے متعدد رہنما ان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور اپنی ہی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تیار بیٹھے ہیں

جہانگیر ترین کی حمایت، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے ناراض رہنماء کو ایسی پیش کش کر دی کہ مسلم لیگ ن بھی خوش ہو جائے گی، قومی سیاست میں نیا موڑ آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور ناراض کارکن جہانگیر ترین کے گھر اس وقت تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں کا اجلاس جاری ہے جس میں 30 کے قریب رہنما شریک ہیں، اجلاس میں حکومت سے ناراض اراکین اسمبلی سے بھی رابطوں کا فیصلہ کیا گیاہے، اس بیٹھک میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیا ل کیا جارہاہے، تحریک انصاف کے اراکین نے اسمبلیوں سے استعفوں کی پیشکش کر دی ہے اور کہا کہ ناانصافیاں جاری رہیں تو استعفوں کے آپشن موجود ہیں لیکن اجلاس میں فوری استعفوں کے آپشن کومسترد کر دیا گیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.