پاکستانفیچرڈ پوسٹ

تحریک لبیک کو بلیک لسٹ کیا گیا تو اس کے کیا نتائج نکلیں گے؟ حکومتی حلقوں کی جانب سے شکوک و شبہات کے اظہار کے بعد ملک بھر میں خوف کی لہر پیدا ہوگئی

تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیے جانے کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔متعدد اداروں کو اقدامات کا اختیار ہوگا

تحریک لبیک کو بلیک لسٹ کیا گیا تو اس کے کیا نتائج نکلیں گے؟ حکومتی حلقوں کی جانب سے شکوک و شبہات کے اظہار کے بعد ملک بھر میں خوف کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو وسیع تر اختیارات حاصل ہوتے ہیں‘تین بنیادوں پر کسی تنظیم کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے جن میں اولین دہشت گردی ہے۔قانون کے تحت حکومت یکطرفہ طور پر کسی بھی تنظیم کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیے جانے کا وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کارروائی کے لئے متعدد اداروں کو بھیجا گیا ہے۔جن میں اسٹیٹ بینک، وزیر خزانہ، خارجہ امور،امور کشمیر گلگت و بلتستان، الیکشن کمیشن آف پاکستان، نیشنل کانٹر ٹیررزم اتھارٹی،اسلام آباد چیف کمشنر،چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیکرٹری داخلہ،ایف آئی اے،امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ شامل ہیں۔ حکم جاری کیے جانے کے تین دنوں میں حکومت کسی تنظیم کو کالعدم قرار دیے جانے کی وجہ بیان کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.