پاکستانفیچرڈ پوسٹ

خبردار،ریاست مدینہ اپنا قبلہ درست کر لےورنہ؟راجہ ریاض کھل کرسامنےآگئے

ریاست مدینہ کوخبردارکررہےہیں کہ وہ اپنا قبلہ درست کرلےورنہ ہم یہ کام کرنےپرمجبور ہوں گے،پی ٹی آی رہنما راجہ ریاض کھل کرسامنےآگئے

آخری بارریاست مدینہ کوخبردارکررہےہیں کہ وہ اپنا قبلہ درست کرلےورنہ ہم یہ کام کرنےپرمجبور ہوں گے،پی ٹی آی رہنما راجہ ریاض کھل کرسامنےآگئے،کھوج نیوز کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ ریاض نے آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آج آخری مرتبہ ریاست مدینہ میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، انصاف نہ ملا تو فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے، بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں ، بڑے تحمل سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی عدالت مین پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 40 ارکان عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں ، کیوں کہ جہانگیر ترین سے نا انصافی ہو رہی ہے ، اب اس بات کو آگے نہ بڑھائیں، ہم اب تک پی ٹی آئی کے پرچم تلے کھڑے ہیں، لیکن آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں، نہ ملا تو فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.